احسن اقبال

دنیا کو آج سب سے بڑھ کر تعاون کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ دنیا کو آج سب سے بڑھ کر تعاون کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان کو وہ الیکشن چا ہیے جو پاکستان کی ضرورت پوری کرے، طلال چوہدری

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عارف علوی ملک کے صدر بنیں عمران خان کے صدر نہ بنیں،پاکستان کووہ الیکشن چاہیے جو پاکستان کی ضرورت پوری کرے،صدر نے جس طرح مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس ہی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا کی پارلیمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ جمہوری کلچر اور پارلیمانی طرز حکومت کے اقدار مشترکہ ہیں اور دونوں ممالک میں باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کو کلائمٹ چینج کے نقصانات سے بچنے کیلئے46ارب ڈالر کی ضرورت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان کو کلائمٹ چینج کے اثرات سے بچنے کیلئے 46 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، عالمی برادری کو پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچانا ہوگا۔ادارہ برائے پائیدار مزید پڑھیں

اسد عمر

اب راج کرےگی خلق خدا،پریشانی کی ضرورت نہیں،یہ ڈوبتے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پریشانی کی ضرورت نہیں،یہ ڈوبتے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

اسد عمر

جتنا پیسہ افغان جنگ پر لگا اس کا چھوٹا سا حصہ بحالی پر لگانے کی ضرورت ہے،اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ افغانستان میں جو پیسہ جنگ پر لگا اس کا ایک چھوٹا سا حصہ بحالی پر لگانے کی ضرورت ہے، یہ پیسہ ایمانداری سے ترقی پر لگایا گیا تو عالمی سیکیورٹی مزید پڑھیں

شاہ محمود

شاہ محمود کی اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

نیامے (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی شہریوں کو یو اے ای کے ویزہ میں مشکلات دور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور عرب امارات کے مذہبی، تہذیبی ہم آہنگی مزید پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین

ایسی عورت بنیں جوکسی کاپیچھانہیں کرتی، سونیاحسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ سونیا حسین نے خواتین کی خودمختاری اور انہیں مضبوط کرنے کیلئے ایک مثبت پیغام شیئرکیا ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں سونیا نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ایسی عورت بنیں جو کسی کا پیچھا نہیں کرتی ہے مزید پڑھیں