فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کی آصفہ بھٹو سے ملاقات، انسداد پولیو سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان کی خاتون اول، رکن قومی اسمبلی اور پولیو کے خاتمے کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مسائل، امن و امان کی صورتحال اور مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

آئین واضح ہے ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کرسکتا: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے، آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار مزید پڑھیں

ڈالر

رواں سال کے دوران ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ ایک دہائی سے مسلسل گر رہی ہے تاہم سال 2024 میں روپے کی قدر مجموعی طور پر مستحکم رہی۔ گزشتہ سال نگران حکومت آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 307 روپے اور اوپن مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

ڈی جی پی آر اور محکمہ اطلاعات میں فرضی کمپنیاں بناکر پیسہ سوشل میڈیا رضاکاروں کو دیا جاتا ہے،عطاء تارڑ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے. خیبرپختونخوا میں 152 مزید پڑھیں

اسد قیصر

عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی سمیت 3 مطالبات رکھے ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں عمران خان اور پارٹی قیادت کی رہائی سمیت تین نکات رکھے ہیں، معاشی حالات اور امن مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین نے ہمیشہ انسانی حقوق کے تحفظ کو اہمیت دی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مغربی ممالک کے الزام کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 76 سال قبل شائع ہونے والا “انسانی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شام کی صورتحال پر ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جہاں دونوں وزراء نے پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دفتر مزید پڑھیں