لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ٹیوٹا پنجاب نے صوبے بھرمیں آن لائن ای کامرس کورس کا آغازکردیا۔۔16ہزارسے زائد طلبہ کوگھر بیٹھے مفت تعلیم فراہم کی جائیگی۔لاہورمیں عوام کو آگاہی دینے کیلئے لوئرمال روڈ پر ریلی کا بھی اہتمام کیا گیا۔۔ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ مزید پڑھیں
