شیخ رشید

نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، ہمارا قیدیوں کی واپسی کیلئے برطانیہ سے معاہدہ نہیں ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر حکومت کو شکست نہیں، اپوزیشن بے نقاب ہوئی، کابینہ کا فیصلہ ہے نواز شریف کو واپس لایا جائے، کابینہ کے فیصلے کیساتھ مزید پڑھیں

ریلوے حادثات

ریلوے حادثات کی رپورٹ پر شفافیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جلد عوام کے سامنے تمام حقائق لائیں گے، شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے حادثات کی رپورٹ پر شفافیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور جلد عوام کے سامنے تمام حقائق لائیں گے، ادارے میں سزا و جزا سخت نظام مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے،شیخ رشید

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، مریم نواز کی پیشی پر راولپنڈی سے بھی وینز کرایہ پر لی گئیں، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

قادر پٹیل

شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عجیب سیاسی منظر ہے کٹھ پتلی وزیر اعظم دیمک لگی بنیادوں مزید پڑھیں

شفقت محمود

حکومت عوام کی طاقت سے بنی ، عوام کی طاقت سے ہی قائم رہے گی ، شفقت محمود

اسلا آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مو لا نا فضل الرحمان آصف علی زرداری سمیت جس سے چائیں ملیں حکومت کہیں نہیں جارہی ، حکومت عوام کی طاقت سے بنی عوام کی طاقت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کورونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں داخل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کورونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں داخل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں مزید پڑھیں