شہزاد اکبر

عمر فاروق ظہور نامی شخص سے کبھی نہیں ملا، میں نے کبھی فون پر یا کسی اور ذریعے سے عمر فاروق ظہور سے بات نہیں کی، شہزا د اکبر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کو تحفے میں دی گئی قیمتی گھڑی اور اس کی فروخت پر مبنی توشہ خانہ کیس میں مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزارت دفاع، داخلہ، ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا مراد اکبر کو نہیں اٹھایا، ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق وزارت دفاع، داخلہ، ڈی آئی جی آپریشن مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

ثبوت ہیں عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کو دیا،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میرے خلاف مقدمے کے لیے ہیروئن کا تھیلہ اسلام مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ووٹنگ کی رات عدالت نہ لگتی تو پاکستان خدا نخواستہ بنانا ری پبلک بن جاتا،حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کی رات عدالت نہ لگتی تو پاکستان خدا نخواستہ بنانا ری پبلک بن جاتا۔ حمزہ شہباز نے نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شہزاد اکبر اور شہباز گل نے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنماوں شہزاد اکبر اور شہباز گل نے نام ایف آئی اے سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے ‘ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفی منظورکرلیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) صدرِ مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفی منظور کرلیا، کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو مزید پڑھیں

عطا تارڑ

شہزاد اکبربہت جلد ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شہزاد اکبربہت جلد ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں ، ایسٹ ریکوری یونٹ کو ادویات اور چینی بحران کیوں نظرنہیں آیا؟، شہزاد اکبرکوایک ایک پائی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

(ن) لیگ نے شہزاداکبرکانام ای سی ایل میں ڈالنے کی قرار دادپنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے سابق مشیراحتساب شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفی دیا ؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفی دیا ؟ ساڑھے 3 سال بعد پتہ مزید پڑھیں