وزیر خارجہ

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے‘ وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا قومی مفادات کے تحفظ پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں

شہباز شریف نے شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب کے بارے میں بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب کے بارے میں بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس

رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور انکے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد ، دونوں کاصحت جرم سے انکار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعلیٰ ومسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر فرد جرم عائدکر دی، دونوں ملزمان نے مزید پڑھیں

قومی مشاورتی کانفرنس

مولانا فضل الرحمن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پیٹرول بم گرا کر نالائق اور کرپٹ حکومت نے عوام سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیٹرول، چینی کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے عید کے موقع پر عوام پر ایک اور پٹرول بم پھینک دیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

اپوزیشن این آر او چاہتی ھے، نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی،وزیراعظم

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے، انھوں نے لکھ کربھیجا کہ منی لانڈرنگ نکال دیں، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی، ملکی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بہت عیدیں اور محرم آئیں گے اور چلے جائینگے ، اپوزیشن کی اے پی سی نہیں ہو گی ،ہمایوں اختر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گزشتہ دو سالوں کی کارکردگی دیکھ کر واضح کہا جا سکتا ہے کہ بہت سی عیدیں اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

معاشی چیلنجز بہت تشویشناک ، سب کی ذمہ دار حزب اختلاف ہے’ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حزب اختلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے ذمہ دار حزب اختلاف ہے اورانتہائی تعمیری انداز میں اپنا کردارادا کررہی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین نیب میں اگر کوئی شرم، حیاءہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں قومی احتساب بیورو کے بارے میں جو کہا ہے اس کے بعد نیب کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

سیاسی یتیمی دورے سے گزرتے شہباز ، بلاول کو ایک دوسرے کا غم ہے ، فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سیاسی یتیمی کے دور سے گزرتے ہوئے شہباز شریف اور بلاول زرداری کو ایک دوسرے کا غم ہے، دونوں کی کہانی کرپشن کی ہے اور انہیں احتساب کا مزید پڑھیں