شہباز شریف

پوری انسانیت کو ماحول کی بہتری اور ایکو سسٹم کی بحالی کے لئے کام کرنا ہوگا ،شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ پوری انسانیت کو ماحول کی بہتری اور ایکو سسٹم کی بحالی کے لئے کام کرنا ہوگا ،شجر کاری، زمین کی بہتری اور ایکوسسٹم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لے لی، سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لئے جانے پر معاملہ نمٹا دیا۔ جسٹس اعجازلاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

شہباز شریف اور بلاول کا آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، فوادچوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، شرمندگی سے بچنے کے لئے بات سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئی ایم ایف مطالبات کو بجٹ کا نام دیکر عوام پر مسلط نہیں ہونے دینگے،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو حکومتی معاشی کارکردگی بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف اپوزیشن کے بجا ئے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجا ئے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، کشتی بھنور میں ہے اگراس سے نکلے تو فضل مزید پڑھیں

شہباز شریف

قیام پاکستان کی اصل منزل اور مقصد کو پانے کیلئے آج معاشی دھماکوں کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم، قیادت اور اداروں کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کا آغاز، تکمیل اور اس کا مزید پڑھیں

عوام دشمن بجٹ

عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے، عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کر دیں ہیں کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ مزید پڑھیں

رانا اثنااللہ

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر(ن)لیگ کو اعتراض نہیں ہوگا،رانا اثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا اثنااللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر ہمیں اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم سربراہوں کی مزید پڑھیں