شہباز شریف

ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ بیرون ملک پاکستانیوں کی قابل قدر خدمات اور پاکستانی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ بیرون ملک پاکستانیوں کی قابل قدر خدمات اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

زرعی فنانسنگ کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ کار اختیار کیا جائیگا،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں پائیدار اصلاحات سے ملکی معیشت کو مزید فروغ ملے گا،زرعی فنانسنگ کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ کار اختیار کیا جائے گا،زرعی اصلاحات مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم نے ملک میں زرعی پیدوار میں اضافے اور زرعی اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں زرعی پیدوار میں اضافے اور زرعی اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب کر لیا اور کہاہے کہ زرعی شعبے کی پیدوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات مزید پڑھیں

شہباز شریف

عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی 9 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات ، یوم عاشور کی سکیورٹی بارے بریفنگ دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور انہیں یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی جبکہ وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں، سکیورٹی فورسز اور پولیس کو شاباش دی۔ شہباز مزید پڑھیں

شہباز شریف

کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ذریعہ بنتا ہے، اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر)کو 26ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر)کے 26ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگل کے محاذ پر بے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ میں کامیابی پرقومی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

خانکندی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کی کامیابی پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فتح پوری قوم کے لئے ایک قابل فخر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

باکو(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔اقتصادی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

شہباز شریف

معیشت میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نیکہا ہے کہ معیشت میں شفافیت کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،شہریوں اور کاروباری اداروں کے درمیان ادائیگیوں کو آسان بنانے، ڈیجیٹل سسٹم کیاستعمال بارے آگاہی بڑھانا وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں