شہباز شریف

وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم سے بات ہونے کے باوجود سیلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر ہو رہی ہے، بلاول

سکھر(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بات ہونے کے باوجود سیلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر ہو رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاک بحریہ ملک کی محافظ، تابناک مستقل کی معمار ہے’ وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملک کی محافظ اور ہمارے تابناک مستقبل کی معمار ہے۔یومِ بحریہ 8 ستمبر 2025ء کے موقع پر پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے جامع منصوبہ بندی کر رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں ہے، موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے جامع منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستانی فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنے کردار سے دنیا کو حیران کر دیا’ صدر و وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے مسلح افواج کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف معرکہ حق میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

عطیات کا عالمی دن، وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کی مناسبت سے قوم سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و آئی ٹی لی لیچینگ کی ملاقات، وزیراعظم کا سی پیک فیز II کے حوالے سے پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کا مرکزی ستون قرار دیتے ہوئے سی پیک فیز II کے حوالے سے مسلسل پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں پانچ راہداریوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم دفتر سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سیاسی جلسے پر حملے کو بلوچستان میں دہشتگردوں کی انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، علاقائی سلامتی، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، علاقائی سلامتی، ثقافت ، رابطوں اور عوام کی سطح پر تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل مزید پڑھیں