شہبازشریف

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ،اقتصادی وسیکیورٹی تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں اقتصادی وسیکیورٹی تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ جمعہ کوجاری بیان کے مطابق چین کے پاکستان میںتعینات سفیر جیانگ زیڈونگ نے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیر اعظم سے سنوکر چیمپئین محمد آصف کی ملاقات ،شہبازشریف نے آصف کو 25 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سنوکر چیمپئین محمد آصف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمت فراہم کرنے کیلئے دوست ممالک کی مارکیٹس کے تقاضوں کے مطابق لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمت فراہم کرنے کے لیے دوست ممالک کی مارکیٹس کے تقاضوں کے مطابق لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

فیس لیس اپریزمنٹ سسٹم گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے ہے’ علی پرویز ملک

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ایف بی آر میں بہتری نظر آئے گی،فیس لیس اپریزمنٹ سسٹم گٹھ جوڑ توڑنے کے لیے ہے۔ ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

وزیراعظم

2024ء پاکستان کیلئے شاندار کامیابیوں کا سال تھا’ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سال 2024 ہمارے پیارے پاکستان کے لیے شاندار کامیابیوں کا سال تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2024ء کے دوران ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہوئے، بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

ڈی جی پی آر اور محکمہ اطلاعات میں فرضی کمپنیاں بناکر پیسہ سوشل میڈیا رضاکاروں کو دیا جاتا ہے،عطاء تارڑ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے. خیبرپختونخوا میں 152 مزید پڑھیں

شہبازشریف

دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے ،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں میں قانون کی خلاف ورزی، سرکاری املاک کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں تیزی آئے گی،شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئے گی،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور انکی فلاح کے لیے وفاق اور پنجاب ملک مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر میں مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل اور فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

شہبازشریف

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،شہبازشریف

باکو(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا مزید پڑھیں