سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ منتخب، سینیٹر شبلی فراز اور محسن عزیز نے وٹنگ کا بائیکاٹ کیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین منتخب کر لیا ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں ارکان نے سینیٹر سلیم مانڈوی ولا کو چیئرمین کمیٹی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کا پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی، واقعے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی اور کہا کہ رات کے اندھیرے میں پی ٹی مزید پڑھیں

شبلی فراز

کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی ‘سینیٹر شبلی فراز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے لانگ مارچ سے متعلق جاری تھریٹ الرٹ پر کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی۔چیئرمین مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

بلاول بتائیں حکومت کو تبدیل کرنے کی سازش کس نے تیار کی ، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ بلاول بتائیں حکومت کو تبدیل کرنے کی سازش کس نے تیار کی ہے اگر بلاول بھٹو نہ بنتے تووہ سازش کاحصہ نہ بنتے،یہ گیدڑوں کی حکومت مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

جس ملک کی معیشت مقروض ہواس کی خارجہ پالیسی آزاد نہیں رہ سکتی ، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جس ملک کی معیشت مقروض ہواس کی خارجہ پالیسی آزاد نہیں رہ سکتی ، حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کا مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ۔وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

سیالکوٹ میں کامیابی ، تحریک انصاف ملک گیر جماعت ہے ،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سیالکوٹ میں کامیابی ، تحریک انصاف ملک گیر جماعت ہے ،پاکستان کے عوام عمران خان کی لیڈرشپ میں ملک کو آگے بڑھائیں گے ،ن لیگ بیانیہ مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

ہم نہیں چاہتے اسلام آباد میں ٹینکر مافیاز جنم لے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے اسلام آباد میں ٹینکر مافیاز جنم لے،پانی کے منصوبے سے اسلام آباد کے سیکٹر Iـ10 کے علاقہ مکینوں کے سب سے بڑے مزید پڑھیں