نئی پنجابی شاٹ کٹ فلم

معروف ہدایتکار ابو علیحہ کی نئی پنجابی شاٹ کٹ فلم کی عکسبندی تیزی سے لاہور میں جاری

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف ہدایتکار ابو علیحہ کی نئی پنجابی شاٹ کٹ فلم کی عکسبندی تیزی سے لاہور میں جاری گزشتہ روز معروف اداکارہ ثنا فخر ، سید مراد کاظمی، نسیم وکی سمیت دیگر نے اپنے سین عکسبند کروائے فلم کی کاسٹنگ مزید پڑھیں