شہباز شریف

ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران نیازی استعفیٰ دیں’ شہبازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو قانون، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا زرا بھی احترام ہے تو ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے رپورٹ کے آنے کے بعد استعفی دیں مزید پڑھیں