چودھری پرویزالٰہی

پاکستان مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے کوشاں اور ہر فورم پر موثر انداز میں اس مسئلہ کو اجاگر کر رہاہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کی۔ آزاد جموں وکشمیر کے پانچ رکنی پارلیمانی وفد میں ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی ریاض گجر،ممبر قانون مزید پڑھیں