شوکت صدیقی

شوکت صدیقی انٹیلی جنس اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، جسٹس بندیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ شوکت صدیقی انٹیلی جنس اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، ،ہمیں ملک کے اداروں کا دفاع کرنا ہے، اداروں کا تحفظ ہم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوں کی عبادت گاہ گرانے سے روک دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا ہے، دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوکت صدیقی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور عہدے کو نہیں سمجھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ شوکت عزیز صدیقی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور عہدے کو نہیں سمجھا۔ جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے سابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سرکاری مکانات کی الاٹمنٹ،سپریم کورٹ نے جامع رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی وصوبائی سیکریٹریز ہاوسنگ سے جامع رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا بتایا جائے کتنے سرکاری مکانات پرغیر قانونی قبضہ ہے، کتنے مکانات کی غیر قانونی الاٹمنٹ ہوئی؟۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت کیلئے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت کیلئے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ۔ خورشید شاہ ہارڈشپ اور ٹرائل میں تاخیر مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ کا خورشید شاہ کی دونوں بیگمات، بیٹے فرخ شاہ سمیت تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی دونوں بیگمات، بیٹے فرخ شاہ، سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ سمیت تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔ سپریم کورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لے لی، سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لئے جانے پر معاملہ نمٹا دیا۔ جسٹس اعجازلاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں

بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی نمائندے حکومت کو عدالتی فیصلے کی کاپی بھجوا کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

غیر رجسٹرڈ اورغیرکوالیفائیڈڈاکٹرز کو سرجری کی اجازت نہ دی جائے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں غیر معیاری اسٹنٹ سے متعلق کیس کی سماعت میں خیبر پختونخواہ میں صرف ایک سرٹیفائیڈ کارڈیک ڈاکٹرکا انکشاف ہوا، جس پر عدالت نے کہا غیر رجسٹرڈ اورغیرکوالیفائیڈڈاکٹرز کو سرجری کی اجازت نہ دی مزید پڑھیں