الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کیلئے مثبت عمل تھا، اعظم سواتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کیلئے مثبت عمل تھا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا مبارک ثانی کیس میں کامیابی پر یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں فتح اور عقیدہ ختم نبوتﷺ کے تحفظ میں کامیابی پر ملک گیر یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا جبکہ عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،ہائیکورٹ کے فیصلے معطل، سپریم کورٹ نے کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بشری بی بی، نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیک کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ن لیگ کے تینوں امیدواروں کی کامیابی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دینے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترمیم ،جعلی حکومت اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے جعلی حکومت اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں