فیڈرل بورڈ آف ریونیو

ریونیو شارٹ فال بینکوں کے منافع پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) (مدثرعلی رانا) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے بینکوں کے منافع پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز تیار کرلی۔ ذرائع نے بتایا وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کیپہلے 5 ماہ میں 33فیصد کا نمایاں اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کیپہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 33فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں رواں سال کے د وران 2.623 ارب ڈالر اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 2.623 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے آغازپر مزید پڑھیں

برآمدات

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4 ماہ کے دوران 10 فیصد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کر دیئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 820 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کیے ہیں۔اعلامیے میں بتایا مزید پڑھیں

سونے

قیمتوں میں اضافہ، سونے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سونے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6.02 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے آمدن میں 6 ماہ کے دوران 11فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں