شہباز شریف

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ رمضان ریلیف پیکیج کے دوران موصول شکایات کو آئندہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے مرکزی بینک نے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 2016ء ارب روپے فراہم کر دیے تاکہ بینکنگ سسٹم میں استحکام رہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کو 2016ارب روپے فراہم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے مالی سال 25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے نظامِ ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے مالی سال 25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے نظامِ ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں ادائیگی کے نظاموں کا خلاصہ اور ملک کی ڈجیٹل ادائیگیوں میں قابل ذکر تبدیلیوں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرعی مشینری اورآلات کی درآمدات میں 8ماہ کے دوران 46فیصداضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں زرعی مشینری اورآلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک کی مدت میں زرعی مزید پڑھیں

برآمدات

رواں مالی سال کے7 ماہ کے دوران ترسیلات زر ،برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 کے اختتام پر زرمبادلہ کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک کا معیشت کی بحالی کیلیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار کمی کا امکان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے معیشت کی بحالی کیلیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار کمی کا امکان ہے ،مرکزی بینک پیر کو اپنی کلیدی شرح سود میں کم از کم ایک فیصد کمی کرے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک و اقتصادی تعلقات قائم ،امریکا بھی اہم تجارتی شراکت دار ہے ،وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں. دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے مزید پڑھیں