لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ بار نے جونیئر ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے معاملے کو چیلنج کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن رولز بننے تک سنیارٹی اصول پرعملدرآمد کی استدعا کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جوڈیشل کمیشن کو اسٹیک ہولڈرز سے مل کر رولز بنانے کی مزید پڑھیں