سپریم کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار ،سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کر دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کینجھرجھیل کے حفاظتی انتظامات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے 4 جون کو انچارج کینجھر جھیل کو حفاظتی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹ سمیت طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو کینجھر جھیل پر حفاظتی انتظامات سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

غیرقانونی تعمیرات

لیاری میں اسماعیل شہید پارک پرغیرقانونی تعمیرات روکنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری میں اسماعیل شہید پارک پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی و دیگر کو فوری ایکشن لینے کی ہدایت کر دی۔ پیر 26 اپریل کو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا سے متعلق قانون سازی کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ محکمہ بلدیات سندھ کے 200 سے زائد ملازمین کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے محکمہ بلدیات سندھ کے 200 سے زائد ملازمین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی، فاضل جج جسٹس قاضی امین نے ریمارکس مزید پڑھیں

مہنگائی

بڑھتی مہنگائی پر جواب جمع نہ کرانے پر عدالت سندھ حکومت پر برہم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت کے جواب جمع نہ کرانے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ گزشتہ روزسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کیس کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نثار کھوڑو کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے کیس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو کورونا ویکسین کی قیمت ایک ہفتے میں مقرر کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے 10 لاکھ کورونا ویکسین درآمد کرنے کے کیس میں وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیدیا ، عدالت نے کہا کہ اگر قیمت مقرر نہیں کی تو مزید پڑھیں

منظور وسان

آمدن سے زائد اثا ثہ جات کیس ،پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کونیب کی کلین چٹ مل گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کو کلین چٹ دے دی۔ پیر 29 مارچ کو سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کامرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت،چیف سیکرٹری اور آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں