گیس بندش

سندھ ہائیکورٹ کافاطمہ جناح کالونی میں پورشنزپرفوری کام روکنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی میں رہائشی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں فاطمہ جناح کالونی،جمشیدکالونی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے اہلخانہ کی درخواست

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ میں امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی اہلخانہ سے ملاقات کیلئے درخواست دائر کردی ، عدالت نے وکیل کو درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،دو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کی سزا کالعدم قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں2پولیس اہلکاروں کے قتل میں سزا یافتہ ملزم کی اپیل کا فیصلہ کرلیا گیا، عدالت نے ملزم اعجاز شاہ کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی۔ اپیل کی سماعت کے موقع پر سندھ ہائی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

تفتیشی ٹیم کو گھر آنے پر ہراسمنٹ کہہ رہے تو غلط ہے، عدالت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے دورانِ سماعت اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو گھر آنے پر ہراسمنٹ کہہ رہے تو غلط ہے،تفصیلات کے مطابق سابق وائس چیئرمین نیشنل بنک پاکستان اور نیب ملازم منور کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے گیس بندش کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے گیس بندش کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں نان ایسکپورٹ انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کرنے کے خلاف درخواست دائر کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

کیا عمارت گرانے کے فنڈز بھی نہیں؟ سندھ ہائیکورٹ کا ایس بی سی اے پر اظہار برہمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کو رنچھوڑ لائن کی خطرناک قرار دی گئی عمارت سے متعلق ٹیکنیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں رنچھوڑ لائن کی خطرناک قرار مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سندھ حکومت کی جانب سے11دسمبر 2021کو پاس کیا گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے، مزید پڑھیں