حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی نے عدالت سے رجوع کرلیا،حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاہے۔پیرکوپی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت کراچی کے امیر حافظ نعیم نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے نظربند 40 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے نظربند 40 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔سندھ ہائی کورٹ سے تحریک انصاف کے 40 کارکنان کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا اعلیٰ پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اعلیٰ پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ دفاع اور داخلہ کے سیکریٹریز آئندہ سماعت پر رپورٹس پیش کریں۔ جمعہ کو لاپتہ افراد کی بازیابی مزید پڑھیں

حسان نیازی

حسان نیازی کی گرفتاری: عدالت نے مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی سندھ پولیس کی جانب سے گرفتاری کے معاملے پر مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) شہر قائد کے 11 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات نہ کروانے کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ میں 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں گڑ بڑ پر دوبارہ امتحان لینے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی)کے 2020 کے امتحانات میں گڑ بڑ پر امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این ایز کی درخواست پر الیکشن کمیشن کونوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ، راو انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر را وانوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس مزید پڑھیں

دانیہ شاہ

وائرل ویڈیو کیس، عدالت نے دانیہ شاہ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مزید پڑھیں