سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پرکیس اے وی سی سی حکام کو بھیجنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پرکیس اے وی سی سی حکام کو بھیجنے کی ہدایت کردی ۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں گلشن اقبال سے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔دوران مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔ آئندہ سماعت آئینی بینچ کے روبرو ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے کی ضمانت مزید پڑھیں

جلسے

پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت، ڈی سی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے 22مارچ کو مینارِ پاکستان پر تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 4اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اینیمل برتھ کنٹرول پالیسی پر عمل درآمدکی درخواست،لاہور ہائی کورٹ کا کتا مار مہم روکنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویژن میں جاری کتا مار مہم کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے مہم فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار ایرج حسن سمیت دیگر کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مہنگائی کیخلاف درخواست’ پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں مہنگائی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے رمضان المبارک کے دوران چینی سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام مزید پڑھیں

رؤف حسن

رئوف حسن کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے بڑا ریلیف’گرفتاری سے روکدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 مقدمات میں پی ٹی آئی کے سابق ترجمان روف حسن کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست پر ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمعہ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق مزید پڑھیں

نگار چوہدری

اداکارہ نگارچوہدری کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع، فرانزک رپورٹ طلب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ نگار چوہدری کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے سے فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نگار چوہدری کی عبوری ضمانت پرسماعت مزید پڑھیں