چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا،عدالتِ عظمی میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر کی تھی، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت سے جج کی معذرت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) ہائی کورٹ کے جج نے بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ مقامی وکیل شاہد رانا کی درخواست پر سماعت جسٹس شجاعت علی خان نے کی، جس میں انہوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لا افسران کو ہٹانے کے معاملہ پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں 14 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس

عمران خان نااہلی کیس پر جلد سماعت کرکے فیصلہ کردینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مبینہ بیٹی نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، بینچ کے رکن کی سماعت سے معذرت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پرسماعت سے معذرت مزید پڑھیں