ممتاز زہرا بلوچ

پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی تاجروں سے ملاقات

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)سفارتخانہ پاکستان، پیرس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پاکستانی نژاد فرانسیسی تاجروں کے مختلف طبقوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

چین

چین کی صارفی مارکیٹ اب بھی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے پرکشش ہے ، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) “چین کے صارفین کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے” – حال ہی میں چین کی صارفی مارکیٹ کی فعال صورتحال کے پیش نظر ، جرمنی کے سب سے بڑے تجارتی بینک ڈوئچے بینک نے یہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور پاک سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

قانون سازی کے باوجود مضر فضلہ پاکستان میں لایا جارہا ہے، شیری رحمان

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قانون سازی کے باوجود مضر فضلہ پاکستان میں لایا جارہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائیماحولیاتی تبدیلی کا مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے والے صنعتی شعبوں کے دائرے کو وسعت دیگا، چینی عہد یدار

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے ایک ذمہ دار نے کہا کہ اس سال چین بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے والے صنعتی شعبوں کے دائرے کو وسعت دیگا ، اور اس سلسلے میں بیرونی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ، ایک وزارت پاس رکھیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان نے تین میں سے دو وفاقی وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیم خان نے نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات میں سے ایک وزارت رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ہماری حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے لیکن اپوزیشن ہمارے خلاف کوئی اسکینڈل نہیں لاسکی ،ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر نگرانی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتےہوئے آذربائیجان کے صدر کی طرف سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں