ایپکس کمیٹی

ایپکس کمیٹی نے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات، مزید پڑھیں

گنگ شوانگ

چین کی معاشی و معاشرتی ترقی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعظم ایتھو پیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای نے برکس ممالک کے اعلیٰ نمائندوں کی کانفرنس برائے قومی سیکیورٹی میں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عام انتخابات میں قومی ،صوبائی تمام حلقوں سے شیر کے نشان پر امیدوار میدان میں اتاریں گے،رانا ثنا اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی تمام حلقوں سے شیر کے نشان پر اپنے امیدوار میدان میں اتاریں مزید پڑھیں

وزیراعظم

خلیجی ممالک سے زرعی شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کیلئے اقدامات کر لئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ اور زراعت سے متعلق قومی سیمینار کوئی معمول کی تقریب نہیں تھی، زرعی شعبہ ہماری اقتصادی ترقی کا سب سے بڑامحرک بن سکتا ہے، خلیجی ممالک سے مزید پڑھیں

سینیٹرمحمداسحاق ڈار

حکومت ملک میں کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے جامع اقدامات کررہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ حکومت ملک میں کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے جامع اقدامات کررہی ہے۔ وہ پیر کوپنجاب کے ایوان ہائے صنعت وتجارت کے صدورکے اجلاس سے اپنے مزید پڑھیں

صدرمملکت

پاکستان قطر کیساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کا خواہاں ہے: صدرمملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے اور برادرانہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنا مزید پڑھیں

شیخ محمد بن راشد آل مکتوم

متحدہ عرب امارات سرمایہ کاری کی نئی وزارت قائم کرے گا،وزیراعظم

ابوظہبی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے وزیر اعظم اورحاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کی نئی وزارت قائم کی جائے گی اور محمد حسن السویدی اس نئی مزید پڑھیں

ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ بد ھ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کیدرمیان باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

حکومت مختلف ترقیاتی منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری بلخصوص بیرونی سرمایہ کاری کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت مختلف ترقیاتی منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری بالخصوص بیرونی سرمایہ کاری کی بھرپور حوصلہ افزائی کر مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

خصوصی سرمایہ کاری سہولیاتی کونسل کے قیام سے سرمایہ کاری کے فروغ میں مدد ملے گی: لاہور چیمبر

جعفر بن یار لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے خصوصی سرمایہ کاری سہولیاتی کونسل کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے درست سمت میں ایک قدم قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر مزید پڑھیں