وزیر خزانہ

پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کوبھرپورمواقع میسرہیں،وزیر خزانہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے بھرپورمواقع میسرہیں، حکومت اصلاحات کے جامع ایجنڈاپرعمل پیراہے، معاشی استحکام کیلئے اقدامات کے نتیجہ میں کلیدی معاشی اشاریے مثبت ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے کلی معیشت کے استحکام کے ماحول کو برقرار رکھا جائیگا، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کوملک میں انفراسٹرکچر، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے مستحکم میکرو اکنامک مزید پڑھیں

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

مالی سال 2024-25 کے پہلے دو ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )مالی سال 2024-25 کے پہلے دو ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں تیزی سے 81 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اگست میں کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے ترک سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک وزیر تجارت ڈاکٹر عمر بولات کی سربراہی میں سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ترک سرمایہ کاروں کے وفد کے دورہ پاکستان مزید پڑھیں

ارجنٹائن

اخراجات میں کٹوتی مہم،ارجنٹائن کے 50ہزارملازم فارغ کرنیکااعلان

بیونس آئرس(رپورٹنگ آن لائن)ارجنٹائن کی حکومت نے اخراجات میں کٹوتی کی مہم بیلٹ ٹائٹنگ کے تحت 50 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے صدر جیویئر ملی نے گزشتہ روز ایک تقریب مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، وزیراعظم

شینزن (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال

نارووال (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا حکومتی پالیسیوں پراعتماد بڑھا ہے ،اگلے پانچ سال پاکستانی معیشت کو سیاسی محاذ آرائی سے بچائیں گے ،ہمیں عوام کی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 مزید پڑھیں

بینک آف امریکا

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ بڑھا دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھا کر ہیوی ویٹ کردیاہے۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالر بانڈ کا بھائو مارکیٹ کے بھا ئوسے زیادہ ہے۔امریکی میڈیا ادارے بلوم مزید پڑھیں

ہائی رائز عمارتوں کی تعمیر : نگران وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو راغب کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہائی رائز عمارتوں کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر اہم مزید پڑھیں