وزیر اعلٰی پنجاب کی شاہ خرچیاں، دفتر کی خوبصورتی پر کروڑوں روپے خرچ کر ڈالے

جعفر بن یار۔۔ وزیر اعلٰی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف نے اقتدار میں آتے ہی قومی خزانے کو بے دریغ لٹانا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق 28 مارچ کو سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے استعفے دیدیا جو مزید پڑھیں

خادم حسین

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میںفی یونٹ2روپے86پیسے اضافہ تشویشناک ہے’خادم حسین

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)تاجر رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ ہر ماہ بجلی بلوں میں بجلی کی قیمت کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ٹیکسوں کی وصولی کے بعد فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سابقہ اضافوں کا کوئی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پررمضان پیکیج ختم ،مختلف اشیا ء کی قیمتوںمیں 4سے 67روپے تک اضافہ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)یوٹیلٹی سٹورز پررمضان پیکج ختم ہونے کے بعد مختلف اشیاء کی قیمتوںمیں 4سے 67روپے تک اضافہ کر دیا گیا ،مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل کی قیمت 20روپے فی لیٹر تک بڑھا دی گئی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی دن میں ریکارڈ55روپے فی کلو اضافہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں ریکارڈ 55روپے اضافے سے473روپے ،زندہ برائلرمرغی کی قیمت38روپے اضافے سے326روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سے150روپے فی درجن مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی جانب سے عمران خان کیلئے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کیسابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے سابق وزیر مزید پڑھیں

کامران اکمل

کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں میدان میں آگئے

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں میدان میں آگئے ۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس نے انگلش کاؤنٹی کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔بین اسٹوکس نے درہم کی نمائندگی کرتے ہوئے ووسٹر شائر کے مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن

ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا، قومی ہاکی کیمپ 9 مئی کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 2 جون تک مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوںگی

سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا یوکرین میں امن کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کی متفقہ منظوری کا خیر مقدم

اقوام متحدہ(ر پورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے یوکرین میں امن کیلئے سلامتی کونسل کی متفقہ قرارداد کی منظوری اور اس سلسلے میں ایک آواز بننے کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام مزید پڑھیں