آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ نے مومنہ مستحسن کی طرح گانا گا کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) گلوکارہ آئمہ بیگ نے مومنہ مستحسن کی طرح گانا کر سب کو حیران کر دیا۔ گانے ’’کلا باز دل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ایک اور مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.23 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 ء سے ل مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کے نامور کھلاڑیوں کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) آئندہ ہفتے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک مزید پڑھیں

وسیم خان

وسیم خان نےمستقبل میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے سیریز کے حوالے سے مذاکرات کا عندیہ دیدیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے مستقبل میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے سیریز کے حوالے س ے مذاکرات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال کوئی ڈیل نہیں مگر اس ٹور کا مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ ،ایسا نہ کیا تو پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی:میٹرک ، ایف اے جنرلاور آئی کام پروگرامز میں داخلہ شروع

سکھر (ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، کویت بحرین، عمان اور امریکہ میں رہائشی پاکستانیوں کے لیے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (میٹرک)، ہائیر سکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایف اے جنرل) اور آئی کام پروگرامز مزید پڑھیں

بی زیڈیو

بی زیڈیومیں آن لائن سسٹم کے تحت داخلے اگست میں شروع ہوں گے

ملتان(ر پورٹنگ آن لائن) بہاوء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلے اگست 2020 کے پہلے ہفتے سے شروع کردیئے جائیں گے اور عنقریب داخلہ نوٹس بھی جاری کردیا جائے گا ۔ اس ایڈمشن سسٹم کو گزشتہ سالوں کی نسبت پہلے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی نےسمسٹرز کی لیٹ فیس میں کمی اور ختم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی کے مارننگ وایوننگ کے وہ طلبہ جو موجودہ اور گذشتہ سمسٹرز کی فیس جمع کرانے سے قاصر رہے ہیں ،ان کی سہولت کے لئے جامعہ کراچی نے لیٹ فیس میں کمی اور ختم کرنے کا مزید پڑھیں