چاو لی جیان

امریکہ تائیوان کے ساتھ ہر قسم کے سرکاری تبادلے اور رابطے بند کرے ،چین

بیجنگ ( ر پورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین نے امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلوں کی ہمیشہ سختی سے مخالفت کی ہے اور امریکی وزیر صحت کے دورے مزید پڑھیں

کرس ووکس

گرین سرٹس کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کریں گے، کرس ووکس

ساؤتھمپٹن ( ر پورٹنگ آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر کرس ووکس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن ( ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے روز باؤل ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچز کی مزید پڑھیں

اداکاربابر علی

آج کے دور میں جب فلم انڈسٹری کے عروج کا زمانہ یاد آتاہے تو دل دکھی ہو جاتا ہے ‘بابر علی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکاربابر علی نے کہا ہے کہ آج کے دور میں جب فلم انڈسٹری کے عروج کا زمانہ یاد آتاہے تو دل دکھی ہو جاتا ہے ، فلم انڈسٹری کی زبوں حالی کی بہت سے وجوہات مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں ڈیجیٹل نظام رائج ہوچکا ہے جس کے تحت فاصلاتی نظام تعلیم بہتر انداز میں جاری ہے

سکھر(ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سینٹر سکھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر عطا حسین موسوی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی میں ڈیجیٹل نظام رائج ہوچکا ہے جس کے تحت فاصلاتی نظام تعلیم بہتر انداز مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی خالی آسامیوں کی تعداد کا تعین کرنیکا فیصلہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی خالی آسامیوں کی تعداد کا تعین کرنیکا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی خالی آسامیوں کی تعداد کا تعین کرنیکا مزید پڑھیں