جاپان

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

پیانگ یانگ (ر پورٹنگ آن لائن) شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کے اعلیٰ ملٹری حکام مزید پڑھیں

یورپی یونین

ایران نے آئی اے ای اے کی معائنہ کاری کے عمل کوسبوتاژ کیا، یورپی یونین

برسلز (ر پورٹنگ آن لائن)یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاری کے عمل کو نقصان پہنچایا ہے،ایران نے اپنے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت کو ثابت مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

جوزپ بوریل نے افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کو عالمی تعلقات میں کھیل تبدیل کر دینے والا معاملہ قرار دیدیا

اسٹراسبرگ (ر پورٹنگ آن لائن)یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کو بین الاقوامی تعلقات میں ایک کھیل تبدیل کر دینے والا معاملہ قرار دے دیا۔وہ یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں ہونے والے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 22 کروڑ 66 لاکھ سے متجاوز،اموات 46 لاکھ 63 ہزار 197 ہو گئیں

نیویارک /لندن (ر پورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 66 لاکھ 79 ہزار 709 تک جا پہنچی ،موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 63 ہزار 197 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر مزید پڑھیں

دعا کی درخواست

اداکارہ فضاعلی ہسپتال میں داخل’ مداحوں سے دعا کی درخواست

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ فضا علی بیمار ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں جہاں سے انہوں نے اپنے مداحوں سے ان کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔اداکارہ و گلوکارہ اور میزبان فضا علی مزید پڑھیں

اداکارہ اقراء عزیز

اداکارہ اقراء عزیز آج کل سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اپنی نئی لْک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔ بلاک بسٹر سیریز مزید پڑھیں

نور بخاری

نور بخاری کی عمر شریف کے امریکا میں علاج کیلئے کوشاں ریما خان اور ان کے شوہر کی تعریف

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) سابق اداکارہ نور بخاری نے عمر شریف کے امریکا میں علاج کے لیے کوشاں ریما خان اور ان کے شوہر کی تعریف کی ہے۔نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ ریما کی عمر شریف مزید پڑھیں

دیپیکا اور رنویر

دیپیکا اور رنویر نے 22 کروڑ کا بنگلہ خرید لیا

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی کے علاقے میں 22 کروڑ کا نیا بنگلہ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے نے رواں ہفتے ممبئی کے علاقے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کے بورڈآف گورنرز کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)36ویں چیئرمین کے انتخاب کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر (آج)پیر کی صبح 11 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔پی سی بی کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈشیخ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ سترہ ستمبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17ستمبر کو راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تین مزید پڑھیں