خارکیف

خارکیف شہر میں روسی فوج کے حملے ،سات افراد ہلاک، 34زخمی

ماسکو /کیف/نیویارک (ر پورٹنگ آن لائن)یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں سات افراد ہلاک اور34زخمی ہوگئے۔ادھر یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں ملی ہیں،نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے مزید پڑھیں

ایران

ایران کے خراسان شہر میں مظاہرے، مرگ بر خامنہ ای کے نعرے

تہران(ر پورٹنگ آن لائن)شمال مشرقی ایران کے صوبہ خراسان میں حکومت کے مخالفین نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے خلاف اور ایرانی مزاحمتی کونسل کی صدر مریم رجوی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ اس موقع پرمظاہرین نے خامنہ مزید پڑھیں

حرا مانی

والد کی وفات کے بعد پہلا رمضان، حرا مانی اداس

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی رمضان کا چاند نظر آتے ہی اپنے مرحوم والد کو یاد کرکے اداس ہوگئیں۔حرامانی نے انسٹاگرام پر ساحل کی ایک سنسان منظر کی تصویر شیئر کی ہے۔اْنہوں مزید پڑھیں

سرپرائز

شوبز شخصیات کا وزیراعظم کے سرپرائز پر ردِعمل

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات نے گزشتہ روز وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ملنے والے ‘سرپرائز’ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔اپوزیشن کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

ماہرہ خان

عروج آفتاب کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر ماہرہ خان کا ردِ عمل

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستانی سٹار ماہرہ خان نے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں ‘بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس’ کا ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان

موجودہ حالات میں ٹیکس دہندگان پر بوجھ کو کم کیا جائے’آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹیکس دہندگان پر بوجھ کو کم کیا جائے ،ٹیکس اور ترقی باہم مربوط ہیں اس لئے منصفانہ ٹیکس نظام ہونا مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کوہو گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں

پالیسیوں

ہیجانی کیفیت ،گو مگوں پر مبنی پالیسیوں سے کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک میں جاری ہیجان کی کیفیت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حالات اور گو مگوں پر مبنی پالیسیوں کی وجہ سے کوئی مزید پڑھیں