باکسرز

اسلام آباد میں باکسنگ ٹورنامنٹ میں ورلڈ چمپئن باکسر محمد وسیم سمیت دو سو سے زائد باکسرز نے حصہ لیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی/ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کی خصوصی ہدایت پر چیف میٹروپولیٹن آفیسر کیپٹن (ر) سید علی اصغر کی زیر نگرانی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کلچر اینڈ ٹورازم سی ڈی اے/ایم مزید پڑھیں

عدم اعتماد

عدم اعتماد کی کامیابی،پی سی بی میں بھی رمیز راجا سمیت بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران مزید پڑھیں

'اشرف بھٹی

ملک میں سیاسی استحکام آنے کے بعد سب سے پہلے میثاق معیشت کیا جائے ‘اشرف بھٹی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے مرتب کی گئی تجاویز کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک جس مزید پڑھیں

750روپے

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کوہو گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں

گراں فروشوں

صوبے میں حکومت نہ ہونے اور انتظامی افسران کے فیلڈ میں نہ نکلنے کی وجہ سے گراں فروشوں کی موجیں

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)صوبے میں حکومت نہ ہونے اور انتظامی افسران کے فیلڈ میں نہ نکلنے کی وجہ سے گراں فروشوں کی جانب سے عوام کا استحصال جاری ہے ، پرچون سطح پر دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کو کسی مزید پڑھیں

سمال انڈسٹریز

سمال انڈسٹریز کارپوریشن کاکارپٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی بحالی کا منصوبہ زیر غور

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین اعجازالرحمان نے کہا ہے کہ محکمہ صنعت وتجارت کے ذیلی ادارے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ساتھ مل کر ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی بحالی مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا،معاشی اورسیاسی بحران کا شکارلاکھوں شہریوں کا ایوان صدرکارخ

کولمبو(ر پورٹنگ آن لائن)ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق2 کروڑ 20 لاکھ سری مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کا جوہری سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم

تہران (ر پورٹنگ آن لائن)ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ترقی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا جبکہ عالمی طاقتوں کے ساتھ تہران کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کی یوکرائنی صدر سے ملاقات، یوکرین کے دارالحکومت کا دورہ

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جنگ زدہ ملک یوکرین کا دورہ کیاہے جہاں انہوں نے کیف میں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے اور ان کے ہمراہ دارالحکومت کا دورہ بھی کیاہے۔اس موقعے مزید پڑھیں