کورونا مثبت کیسز

11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سرفہرست،این سی او سی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.61 فیصد ہو گئی۔ 11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سر فہرست، پشاور کا دوسرا ور میرپور کا تیسرا نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا

پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ، ایک دن میں 34 ہلاکتیں ، ایک ہزار808 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کورونا ایک بار پھر تشویشناک صورتحال اختیار کرنے لگا، ایک دن میں ریکارڈ 34افراد جاں بحق اور ایک ہزار808کوروناکیسز سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، نیشنل کمانڈاینڈآپریشن مزید پڑھیں

نیب پنڈی

نیب پنڈی کا ہوٹل روز ویلٹ کیس پر کام شروع، ریکارڈ کیلئے مختلف اداروں کو خط ارسال کر دیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)نیب راولپنڈی نے ہوٹل روز ویلٹ کیس پر کام شروع کر دیا۔ پہلے مرحلے میں نیب پنڈی نے ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مختلف اداروں کو خط لکھ دیئے۔ تفصیل کے مطابق پی آئی اے انتظامہ کو نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان کی کرپشن نے 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیاہے،احسن اقبال

حیدر آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی کرپشن نے 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، پوری وزارت داخلہ کو اپوزیشن پر مقدمے بنانے پر لگادیا ہے،ن لیگ نے معیشت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

موثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس میں آگیا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)حکومت کے موثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس میں آگیا، رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کرنٹ اکانٹ سرپلس 80 کروڑ 50لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

چار حقیقی بہنوں

چار پاکستانی بہنوں کا پاور لفٹنگ میں 100 اعزازات کا نیا عالمی ریکارڈ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) چار حقیقی بہنوں نے پاور لفٹنگ میں 100 سے زائد اعزازات اپنے نام کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔چار حقیقی بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ایشیئن پاور لفٹنگ مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن

غفلت یا ملی بھگت پنجاب میں 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن مشکوک ہوگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ صوبے میں 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن کی دستاویزات کا ریکارڈ نہیں مل سکا۔ جس کے باعث ایسی گاڑیوں رجسٹریشن سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے بعد اصل دستاویزات مالک مزید پڑھیں

جو روٹ

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے

مانچسٹر (ر پورٹنگ آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے ۔ انگلش کپتان جو روٹ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس کافی ٹیلنٹیڈ فاسٹ بولرز مزید پڑھیں

شان شاہد

شان شاہد اور شفقت امانت علی جلد نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ نظر آئینگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکار شان شاہد اورگلوکار شفقت امانت علی جلد ہی نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس حوالے سے اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر شفقت امانت علی کے ہمراہ اپنے پراجیکٹ کے سیٹ مزید پڑھیں