اسلام آباد ہائی کورٹ

لاپتہ صحافی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کو 13 دسمبر تک صحافی کی فیملی کو مطمئن کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی کیس میں حکومت کو 13 دسمبر تک مدثر نارو کی فیملی کو مطمئن کرنے کا حکم د دیتے ہوئے شیریں مزاری سے آئندہ سماعت پر جواب مزید پڑھیں

فواد چودھری

ریاست میں عمل کرناحکومت کی ذمہ داری ہے،جس کےلئے وہ مختلف آپشنز استعمال کرتی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست میں عمل کرناحکومت کی ذمہ داری ہے،جس کےلئے وہ مختلف آپشنز استعمال کرتی ہے،ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے ساتھ لڑنا جانتے ہیں لیکن مزید پڑھیں

مشیر قومی سلامتی

پاکستان کا بطور ریاست اور قوم ایک ہی بیانیہ ہونا چاہیے، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کا بطور ریاست اور قوم ایک ہی بیانیہ ہونا چاہیے، اپنا موقف بیان کرنے میں ہمارا رویہ معذرت خواہانہ رہا ہے، ہمیں کھل کر کہنا چاہئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

تصادم کے حق میں نہیں ہیں،ریاست کا کام ڈنڈا چلانا نہیں ہے، شیخ رشید

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تصادم کے حق میں نہیں ہیں،ریاست کا کام ڈنڈا چلانا نہیں ہے، امن چاہتے ہیں تصادم نہیں ، سیاست دان کا کام ہے درمیانی راستہ مزید پڑھیں

پیر نور الحق قادری

حکومت اور ریاست سے علما نے کافی شکوے شکایات کیے ، جواب دیا تو ماحول خراب ہوگا ، پیر نور الحق قادری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ تمام مسالک کے علما کے ایک ساتھ بیٹھنے سے تفرقہ ڈالنے والوں کو مایوسی ہوتی ہے، حکومت اور ریاست سے علما مزید پڑھیں

پرویز رشید

پاکستان کو شتر مرغ ریاست بننے سے روکنے والی جدوجہد زندہ باد، پرویز رشید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان کو شتر مرغ ریاست بننے سے روکنے والی جدوجہد زندہ باد۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں صحافی برادری کے احتجاجی دھرنے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلزپارٹی کیا چیز ہے، جلد لائحہ عمل دیں گے،مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی، شہر قائد کو باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے، ہم را سے لڑ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمن بگٹی کی معافی کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمن بگٹی کی معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا آپ کو چھ ماہ کی سزا سنانی ہے، پولیس والوں نے ریاست کے اندر ریاست مزید پڑھیں

جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر 7 جون کیلئے نوٹس جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے ٹی وی پر ریاست اور اداروں کے خلاف گفتگو کرنے کے الزام میں درج مقدمہ میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی دائر درخواست ضمانت پر 7 جون مزید پڑھیں