شبلی فراز

پشاور ہائیکورٹ،سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور،20دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کاحکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ منگل کوچیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے شبلی فراز کی راہداری مزید پڑھیں