شازیہ مری

الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ اور پیکا قانون میں ترامیم حکومتی سازش ہے، الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے۔ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو استعمال کیا جا رہا ہے‘ رانا ثناء اللہ

لاہور(رپورٹ آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے‘امن مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

حکومت کنٹینر کی سیاست اور پارلیمان کو بے توقیر کرنے سے باز رہے ، نفیسہ شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے، حکومت کنٹینر کی سیاست اور پارلیمان کو بے توقیر کرنے سے باز رہے مزید پڑھیں

عابد شیر علی

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل میں تمام ثبوت موجود ہیں، عابد شیر علی

لندن (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل میں تمام ثبوت موجود ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

رانا مبشر اقبال

پارلیمنٹ، آئینی جمہوری، سیاسی عمل، معیشت اور ریاستی نظام بری طرح متاثر ہے‘ رانا مبشر اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی ،ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ‘ عمران خان نے اپنی نااہلی، غرور و تکبر، پرمذہب اعلانات سے اپنی ساکھ مزید پڑھیں

شازیہ عطا مری

قوم عمران خان سے پرانے پاکستان کی واپسی چاہتی ہے، شازیہ مری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم عمران خان سے پرانے پاکستان کی واپسی چاہتی ہے اور عمران نیازی کی تباہی سرکار نے مزید پڑھیں

شازیہ عطا مری

پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، شازیہ مری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ملک میں عمران نیازی حکومت کی جانب سے پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا (ن) لیگی رہنما برجیس طاہر کو 27 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد احمد اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

جاوید لطیف

آ مد ن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب لاہور نے لیگی ایم این اے جاوید لطیف کو طلب کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آ مد ن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کو 9ستمبر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت مزید پڑھیں