لاپتہ افراد

لاپتہ افراد کی بازیابی کیس، متعلقہ ایس ایس پی کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر بہتر پروگریس رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی کونسل

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ستائیسویں رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں ،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا گیا ہے ، رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس

توہین عدالت کیس۔ایم ڈی پی سی ٹی بی فاروق منظور غیر حاضر۔ہائی کورٹ کا اظہار ناراضگی

شہباز اکمل جندران۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکڑ فاروق منظور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عالیہ نے فاروق منظور کو دوبارہ طلب کرلیاہے۔ عدالت نے توہین مزید پڑھیں

شہباز گل

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے،شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، سو پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے، ان کو کل سمجھ آئے گی کہ یہ رپورٹ ہمارے زمانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق رپورٹ غیرتسلی بخش قرار، سیکرٹری خارجہ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائی کورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق وزارت خارجہ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ سطح کے افسر کو طلب کرلیا۔ پیر کو امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی مزید پڑھیں

نصرت شہباز

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں منجمد، رپورٹ جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کر دی گئیں،ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی افسر کے ذریعے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف مزید پڑھیں

بھارتی قیدی رہائی کیس

بھارتی قیدی رہائی کیس:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں زیر سماعت بھارتی قیدیوں کی رہائی سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رپورٹ جمع کرادی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

محکمہ جنگلات کے افسروں کے خلاف انکوائری شروع کیوں نہ کی۔اینٹی کرپشن حکام پر عدالت برہم

نیوز رپورٹر۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور جہانزیب چٹھہ نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر رپورٹ جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 13 اکتوبر کو رپورٹ جمع کروانے کاحتمی موقع دیدیا ہے۔ عدالت کے روبروڈی جی اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

شوگرکمیشن

شوگرکمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں شوگرکمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کل 2ستمبر کو ہوگی، سند ھ ہائی کورٹ نے شوگر کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیا مزید پڑھیں

ریلوے حادثات

ریلوے حادثات کی رپورٹ پر شفافیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جلد عوام کے سامنے تمام حقائق لائیں گے، شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے حادثات کی رپورٹ پر شفافیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور جلد عوام کے سامنے تمام حقائق لائیں گے، ادارے میں سزا و جزا سخت نظام مزید پڑھیں