موبائل فون صارفین

پاکستان میں موبائل فون صارفین میں تین سال کے دوران 10 فیصد اضافہ ، ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکیٹرز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکیٹرز کے مطابق تین سال کے دوران پاکستان میں موبائل فون صارفین میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2015ء میں ہر 100 افراد میں سے 63 موبائل فون صارف تھے جبکہ 2018ء میں مزید پڑھیں

گھروں کی تعمیر

پنجاب حکومت کم آمدنی والے افراد کے لئے گھروں کی تعمیر ، ورلڈ بینک سے معاونت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی صوبائی حکومت کم آمدنی والے افراد کے لئے گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ورلڈ بینک سے معاونت کی درخواست کی گئی ہے تاکہ جامع صوبائی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسز

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس کے روزانہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسز کا مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

سڑکوں کی تعمیراتی مشینری کی درآمد ، مئی کے دوران 11.73 فیصد کمی ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران سڑکوں کی تعمیراتی مشینری کی درآمد میں 11.73 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

چینی کی درآمدات میں مئی کے دوران 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات میں 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات 30 ارب مزید پڑھیں

سینئر اداکار غلام محی الدین

آگے بڑھنے میں جن لوگوں نے بھی مدد کی انکی قدر اورعزت آج بھی دل میں ‘ غلام محی الدین

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ آج زندگی کے جس مقام پر ہوں. اس میں بہت سے لوگوں کی رہنمائی اور سپورٹ شامل ہے اور میں اپنے محسنوں کو کبھی مزید پڑھیں

اداکار نسیم وکی

تھیٹرز کی بندش کا دورانیہ مزید طویل ہواتو اسکی بحالی کیلئے کئی سال درکار ہونگے‘نسیم وکی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے ایک بار پھر حکومت سے تھیٹرز کی بندش کے فیصل ے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ بیٹھ کر ایس او پیز طے کرے. مزید پڑھیں

اداکارہ ریشم

موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کیلئے حکومتی سرپرستی نا گزیر ہو چکی ہے‘ ریشم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو پہلے ہی حکومت کی سرپرستی کی ضرورت تھی لیکن موجودہ حالات میں تو یہ نا گزیر ہو چکی ہے ، جب فلموں کی بروقت نمائش نہیں ہو مزید پڑھیں

شہزادہ خالد بن سلمان

اقوام متحدہ رپورٹ نے ایران کی اندھی سوچ بے نقاب کر دی،سعودی عرب

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے باور کرایا ہے، کہ ایران کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ تہران کے نظام کا حقیقی چہرہ ظاہر کرتی ہے۔ عالمی برادری پر لازم ہے مزید پڑھیں

مہوش حیات

دنیا بھارتی افواج کی جارحیت کے سامنے چْپ کیوں؟ مہوش حیات کا سوال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)تمغہء امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بربریت پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ دنیا بھارتی فوج کی جارحیت کے سامنے چْپ کیوں مزید پڑھیں