کرس گیل

کرس گیل معدے میں انفیکشن کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل معدے میں انفیکشن کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گیل نے اپنی آئی پی ایل ٹیم کنگز الیون پنجاب کی جانب سے مزید پڑھیں

حیدر علی

ٹی 20 تک محدود نہیں رہنا چاہتا، کوشش ہے ٹیسٹ اور ون ڈے بھی کھیلوں، حیدر علی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے کہا ہے کہ ان کی نظریں پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس کھیلنے پر ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کارکردگی میں تسلسل کو برقرار مزید پڑھیں

محکمہ سکولزایجوکیشن

محکمہ سکولزایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پورا کرنے کیلئے سکول کونسل کی منظوری سے پارٹ ٹائم ٹیچرز رکھنے کی اجازت دیدی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )محکمہ سکولزایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پورا کرنے کے لئے سکول کونسل کی منظوری سے پارٹ ٹائم ٹیچرز رکھنے کی اجازت دیدی ،پنجاب بھرکے مختلف سکولوں میں 70 ہزار اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

اساتذہ

سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کیلئے باہر جانے پر پابندی عائد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کے لئے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی، سکول سربراہان پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا،احکامات کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائیگی۔تفصیلات مزید پڑھیں

فاروق عبداللہ

چین بھارت کو آرٹیکل 370 اور کشمیر کی حیثیت کی بحالی پر مجبور کردے گا، فاروق عبداللہ

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کروا کے مقبوضہ کشمیر کی غضب کی گئی حیثیت دوبارہ دلوائے گا۔ مجھے اور دیگر کشمیری مزید پڑھیں

وینگ لی

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئے مذاکراتی فورم کی تجویز

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وینگ لی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے لیے بیجنگ کی حمایت کو دہرایا اور مشرق وسطی میں تنائو دور کرنے کے لیے نیا فورم تشکیل دینے کی تجویز دی مزید پڑھیں

حماس

روس کل جماعتی فلسطین کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے،حماس

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رہ نما ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ روسی حکومت فلسطینی دھڑوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پرقومی سیاسی شراکت کی خاطر کانفرنس کی میزبانی مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

کراچی،بچپن کی یادیں تازہ کرنے آفریدی گلبرگ کرکٹ گراونڈ پہنچ گئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کراچی کے علاقے گلبرگ کے کرکٹ گراونڈ میں پہنچے تو بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔بوم بوم آفریدی ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی بن کر گلبرگ کے اس گراونڈ مزید پڑھیں