کرونا وائرس

ہمیں اسکولوں کو کھلا رکھناچاہیے اس لیے کہ ہم ایک نسل برباد ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے،عالمی ادارہ صحت

برسلز (رپورٹنگ آن لائن) یورپ میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں یک دم اضافے کے سبب وہاں کے ممالک کی حکومتوں کی جانب سے حفاظتی تدابیر سخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ہمارے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جو اعلی عدالت میں دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر انتخابات چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جسے اعلی عدالت میں پیش کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ مزید پڑھیں

جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ انتخابات، جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ عہدے کا حلف اٹھالیا

ویلنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کے رواں سال ہونے والے انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا ہے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

الیکشن نے امریکی جمہوریت کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے طنزیہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس الیکشن نے امریکی جمہوریت کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

صنعتوں کی طرح تاجروں کو بھی بجلی کے نرخوں میں رعایتی پیکج دیا جائے’ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے صنعتوںکیلئے بجلی کے رعایتی پیکج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا لاک ڈائون سے متاثرہ تاجروںکو ریلیف دینے کیلئے بھی اسی طرز پر رعایت مزید پڑھیں

جو بائیدن

لوگوں کو خاموش، ستایا یا ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا،جو بائیڈن

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدارت کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیدن نے کہاہے کہ لوگوں کو خاموش، ستایا یا ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ کا نیواڈا میں بھی کیس کرنے کااعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 3 امریکی ریاستوں مشی گن، پنسیلوینیا اور جارجیا کے بعد چوتھی ریاست نیواڈا میں بھی کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی ریاست جارجیا اور مشی گن میں عدالت نے ڈونلڈ مزید پڑھیں