افغانستان

افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی

کابل (رپورٹنگ آن لائن) افغانستان کے پرامن شہر بامیان میں دو بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی جبکہ 59 افراد زخمی ہیں’ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر میں 20سال کے بعد دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کو بے مقصد جنگوں میں نہیں الجھایا جائے گا’ جوبائیڈن

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس کے سمندروں میں عالمی قیادت کا کردار ادا کرے گا اور غیر ضروری تنازعات میں اس کا کوئی کردار مزید پڑھیں

چین

ایغور مسلمانوں سے متعلق پوپ فرانسس کا بیان بے بنیاد ہے’چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین نے صوبہ سنکیانگ میں شدید مشکلات کے شکار ایغور مسلمانوں کی حمایت میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی بیجنگ پر تنقید کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پوپ مزید پڑھیں

میر پوتین

سعودی اور روسی تعاون سے توانائی مارکیٹ میں استحکام پیدا ہوا’صدرپیوٹن

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن) روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا کہ ہے روسی اور سعودی عرب باہمی تعاون نے توانائی منڈی میں استحکام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔پوتین نے جی 20 اجلاس کو کامیاب بنانے مزید پڑھیں

کورونا کیسز

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی، چودہ لاکھ سے زائد افراد چل بسے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 1 لاکھ 5 ہزار 740 تک جا پہنچی ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرینگے

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرینگے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق نیتن یاھو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آئندہ ہفتے اپنے امارات مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی

نیمل کو اپنی زندگی میں پاکر ہر لمحہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں ، حمزہ علی عباسی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) شوبز انڈسڑی سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنیوالے حمزہ علی عباسی کہ نیمل خاور کو اپنی زندگی میں پاکر ہر دن لمحہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتاہوں۔انسٹاگرام پر زیادہ متحرک نہ رہنے والے حمزہ علی مزید پڑھیں

صنم ماروی

صنم ماروی کو بچے 4 دن اپنے پاس رکھنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی گارڈین کورٹ نے معروف گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گارڈین جج یعقوب نے گلوکارہ صنم ماروی کی درخواست پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ہفتے میں چار مزید پڑھیں

بورڈ کراچی

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی، میٹرک بورڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بورڈ سے الحاق تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بو رڈ سے جاری کیے گئے امتحانی فارمز پرلکھی گئی رقم کے مطابق ہی طلبہ مزید پڑھیں