وسیم اکرم

یہاں سے میرے کرکٹ کے سفر کا آغاز ہوتا ہے، وسیم اکرم نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھینچی گئی تصویر شیئر کر دی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سابق کپتان وسیم اکرم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھینچی ایک حالیہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اور یہاں سے میرے کرکٹ کے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ راولپنڈی مزید پڑھیں

انگلینڈ اور سائوتھ افریقہ

ایک اور کھلاڑی کرونا کا شکار، انگلینڈ اور سائوتھ افریقہ کا پہلا ون ڈے میچ ملتوی

کیپ ٹائون(رپورٹنگ آن لائن) جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ایک کھلاڑی کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کو ٹاس سے محض ایک گھنٹہ قبل ملتوی کردیا گیا۔جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

'جوبائیڈن

ٹرمپ کا الیکشن ‘اْلٹنے’ کا دعویٰ، عوام کھڑے رہیں’جوبائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کے مطالبے کے بعد امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی عوام صدارتی انتخابات کے نتائج کو پٹڑی سے نہیں اتارنے دیں گے۔اپنے مزید پڑھیں

دنیا بھر

دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ، اموات 14 لاکھ 26 ہزار سے تجاوزکر گئیں

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 7 لاکھ 20ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 26 ہزار ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثرہ ممالک مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

مائیک پومپیونے محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی بحث دوبارہ چھیڑ دی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا کہ دونوںشاید ملے یا شاید نہیں ملے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

عطاء اللہ خان

عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے موت سے متعلق خبروں کی تردید کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے موت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔اپنی موت سے متعلق جھوٹی خبریں وائرل ہونے کے بعد عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے فیس بک پر مزید پڑھیں

منال خان

میں کیوٹ ہوں یا میری بھانجی امل ،منال نے مداحوں کو مشکل میں ڈال دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی خوبرو اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر خود سے اور اپنی بھانجی امل سے متعلق ایک سوال پوچھ کر اپنے مداحوں کو مشکل میں ڈال دیا ۔ڈرامہ سیریل ‘کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی’ مزید پڑھیں

فلک شبیر

سارہ خان اور فلک شبیر کا ٹک ٹاک اکائونٹ تصدیق شدہ ہوگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کے ٹک ٹاک اکائونٹس تصدیق شدہ ہوگئے ہیں۔رواں سال لاک ڈائون کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی سارہ خان اور اْن کے شوہر فلک مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

میری پیاری امّی جلدی ٹھیک ہوجائیں، بشریٰ انصاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی جلد صحتیابی کیلئے دْعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے دو تصویروں میں مبنی ایک فوٹو کولاج شیئر کیا مزید پڑھیں