انگلینڈ اور جنوبی افریقا

کورونا وائرس، انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

جوہانس برگ(رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ نے جنوبی افریقا کا دورہ ملتوی کردیا۔انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم نے دورہ جنوبی افریقا ملتوی کردیا ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ 12 دسمبر کو برطانیہ میں ہوگی،وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب کی برطانوی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ 12 دسمبر کو برطانیہ میں ہوگی،وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب کی برطانوی دعوت قبول کر لی۔عمران خان 12 دسمبر کو ورلڈ کلائمٹ آکشن سمٹ میں ویڈیو لنک خطاب مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ وہ تبدیلی ہے جس کا وعدہ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایل این جی درآمد میں تاخیر کر کے مصنوعی مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

کولمبو (رپورٹنگ آن لائن)لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا اسٹالینز کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ملک نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

امید ہے فرانس جلد میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، طیب اردوان

استنبول(رپورٹنگ آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایممینوئیل میکرون کے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائیگا، جوبائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ویلمینگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا میں کورونا کی ویکسی نیشن لازمی نہیں ہوگی اور مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ویکسین کے حصول کی دوڑ، غرباء روندے جا سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وباء قرار دیئے جانے والے کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کے حصول کی دوڑ میں غربا روندے جا سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ورچوئل اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں