بجلی

بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی مزید پڑھیں

بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔بابر اعظم نے مزید پڑھیں

کوہلی

کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

یونس خان

موجودہ ورلڈ کپ میں کپتانی اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا،یونس خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ موجودہ ورلڈ کپ میں کپتانی اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا، بابر اعظم کو کپتانی اور اپنی بیٹنگ کو الگ الگ زاویے میں ڈھالنا چاہیے مزید پڑھیں

شان مسعود

پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی سی بی نے 34 سالہ شان مسعود مزید پڑھیں

حماس

غزہ ہسپتال حملے کے مکمل ذمہ دار بائیڈن ہیں، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے بدھ کو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرادیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

اولف شولز

صدر ایردوآن کا اسرائیل کو فاشسٹ ملک کہنا مضحکہ خیز ہے، اولف شولز

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)جرمنی کے چانسلر اولف شولز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک جمہوری اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والا اور بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنے والا ملک ہے۔ اسے فاشسٹ ریاست کہنا مضحکہ خیز بات ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

امریکا

غزہ کے ہسپتالوں سے مریضوں کے انخلا کیلئے مدد کر رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں سے مریضوں کے انخلا کیلئے مدد کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حمکران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے مزید پڑھیں

ریما

موجودہ فنکاروں کو ماضی جیسی شہرت کیوں نہیں ملتی؟ ریما نے وجہ بتادی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ماضی کی نامور اداکارہ ریما نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ آج کل شوبز فنکاروں کو ماضی کے شوبز ستاروں جیسی مقبولیت کیوں حاصل نہیں ہوتی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مزید پڑھیں