ہمایوں سعید

ہمایوں سعید پاکستان سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کے خواہاں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کی حمایت کردی۔حال ہی میں اداکارہ ہمایوں سعید نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

ندا یاسر

ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں انہیں اپنا ڈپلومہ سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے مطابق انہوں نے آٹھ مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی

پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 29.96فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران 2,767,606ملین روپے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں مزید پڑھیں

برآمدات

ریڈی میڈ ملبوسات کی برآمدات میں چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر9 فیصد کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے ریڈی میڈ ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

ملک میں بجلی کی پیداوارمیں 4 ماہ کے دوران 4 فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں بجلی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4فیصد کی نمو ہوئی ہے۔نیپرا اور ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں ملک میں 53ہزار712گیگا مزید پڑھیں

مچھلی

موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی، قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی قوت خرید انتہائی محدود کر دی ہے۔مچھلی کی قیمتوں میں گزشہ سال کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

فہیم اشرف

فہیم اشرف بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، مہندی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے سال 2023 شادیوں کا سال ثابت ہوا کیونکہ رواں برس کئی پاکستانی کھلاڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ان کرکٹرز میں شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شان مسعود شامل مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے ٹرانس جینڈر خواتین کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹرانس جینڈر خواتین جن میں مردوں کی طرح بلوغت کے اثرات پائے گئے ہوں ان کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

مخالفین کے ذہنوں سے کھیلنے والے پیٹ کمنز جنہوں نے ایک مسلمان کھلاڑی کیلئے شراب پارٹی رکوا دی

احمد آباد (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا ٹائٹل پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا کے نام رہا ، پیٹ کمنز یقینا کوئی معمولی کپتان نہیں، وہ ایک ذہین انسان ہیں جو اپنے قول کے مزید پڑھیں