رانی مکھرجی

فلم”کبھی الوداع نہ کہنا”نے بہت طلاقیں کروائیں، رانی مکھرجی کا انکشاف

گوا(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کی اور شاہ رخ خان کی فلم ”کبھی الوداع نہ کہنا” کی وجہ سے بہت سے گھر ٹوٹے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی نے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024ء کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ بورڈ حکام کے مطابق انٹرپارٹ ون کے لئے رجسٹریشن فیس 1660روپے مقرر کی گئی ہے۔ امیدوار سنگل فیس کے ساتھ مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 40.46 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں مزید پڑھیں

نیپرا

نیپراآج کے الیکٹرک کی آئندہ 20 سال کے لئے لائسنس کی درخواست کی سماعت کرے گا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)آج(منگل)کے الیکٹرک کی آئندہ 20 سال کے لئے غیر خصوصی لائسنس کی درخواست کی سماعت کرے گا۔کراچی کی صنعتی، تجارتی اور سماجی تنظیموں نے بجلی فراہمی کی مارکیٹ میں مقابلے اور مسابقت پر زور دیا مزید پڑھیں

برآمدات

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی خوراک کی برآمدات میں اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران ایک ارب 94 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی غذائی اشیا برآمد کی گئیں۔اعداد وشمار کے مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کھلاڑی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

بائیڈن دبئی میں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، امریکی میڈیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی اخبار نے پیر کو وائٹ ہائوس کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر جو بائیڈن اگلی جمعرات کومتحدہ عرب امارات کی دبئی میں شروع ہونے والی COP28 سربراہی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔غیرملکی مزید پڑھیں

بھارت

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج)کھیلا جائے گا

گوہاٹی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج)منگل کو بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم، گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف پانچ میچوں کی مزید پڑھیں

مظاہرے

بارسلونا، ہزاروں افراد کا عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

بارسلونا(رپورٹنگ آن لائن)اسپین کے شہر بارسلونا میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہر گلاسگو میں بھی فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

جنگ بندی

جنگ بندی میں توسیع ، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا عارضی معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اورآج صبح(منگل کو) جنگ بندی معاہدہ اپنا وقت مکمل کرلے گا تاہم فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں