گوشت

گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمارکیمطابق اپریل 2025کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت9.8 ارب روپے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16ستمبر کو ہو گی ۔ 200روپے مالیت کے بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، مزید پڑھیں

برائلر مرغی

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹںگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت594روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت410روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے267روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

مرغی کا گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں37روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 37روپے اضافے سے421روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے اضافے سے290روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مرغی کا گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روپے

انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بدستور مستحکم ہے۔ پیرکوبھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 5پیسے کمی مزید پڑھیں