سندھ ہائی کورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزامات مسترد کر دئیے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے خلاف کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا،سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں