محسن نقوی

بھارت اب کسی طرح کا ایڈونچر کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گا ‘ محسن نقوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت اب کسی بھی طرح کا ایڈونچر کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گا ،پہلے جنگ بری، بحریہ اور فضائیہ لڑتی تھیں اب سفارتکاری اور میڈیا پربھی جنگ مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ 24 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے جبکہ فائنل مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے رات گئے جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا مزید پڑھیں

ضمانت

بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے انسٹاگرام پر فارلوورز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی ہے، وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاستدان ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران مزید پڑھیں

راجہ بشارت

جلد بازی میں ہمارے کارکنان کیخلاف کوئی فیصلہ نہ دیا جائے’ راجہ بشارت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ بشارت نے کہاہے کہ جلد بازی میں ہمارے کارکنان کے خلاف کوئی فیصلہ نہ دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا’عدالت میں پیش

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو وویمن پولیس اسٹیشن راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا. ذرائع مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنر پنجاب

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے۔ سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہارنے والا احتجاج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جس کا بندہ لاپتا ہوتا ہے وہ ہرپل جیتا اور مرتا ہے، جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن))اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا کوئٹہ سے ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رواں ماہ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ میں معطل ہونے والا ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ مزید پڑھیں